مقبول خبریں
اولڈہم ہوپ ووڈ ہاؤس ہیلتھ سنٹر میں خواتین کو آگاہی دینے کیلئے لیڈی ہیلتھ ڈے کا اہتمام
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
تحریک کشمیر ڈنمارک کے زیر اہتمام کوپن ہیگن میں اظہار یکجہتی کشمیر کانفرنس کا انعقاد
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
کشمیر‘ جہاں خواب بھی آنسو کی طرح ہیں!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کشمیر میں پیلٹ گنز کا استعمال، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کینیڈین وزیراعظم کو کھلا خط
لاہور: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو کھلا خط لکھا ہے جس میں انہیں مقبوضہ کشمیر میں پیلیٹ گن کا استعمال روکنے کے لئے بھارت پر زور دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔پاکستان کے ہائی کمشنر طارق عظیم خان نے ایمنسٹی کے سیکرٹری جنرل ایلکس نیو سے ملاقات میں پیلیٹ گن کا معاملہ اٹھایا تھا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم ٹروڈو بھارتی ہم منصب نریندر مودی پر زور دیں کہ مقبوضہ کشمیر میں پیلیٹ گن کا استعمال روکا جائے، پیلیٹ گن کے غیر قانونی استعمال کی تفتیش کے لئے کمیشن بنایا جائے۔ بھارتی قابض فوج دو ہزار دس سے نہتے مظاہرین کے خلاف پیلیٹ گن استعمال کر رہی ہیں اور اب تک چھ ہزار دو سو اکیس افراد زخمی ہو چکے ہیں۔