مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
امریکی ریاست فلوریڈا کے اسکول میں فائرنگ، 17 افراد ہلاک، متعدد زخمی
فلوریڈا: امریکا کی ریاست فلوریڈا کے شہر پارک لینڈ میں ایک ہائی سکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے، پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق، ریاست فلوریڈا کے شہر پارک لینڈ میں 19 سالہ طالبعلم نے اسکول میں فائرنگ کر کے 17 افراد کو ہلاک کر دیا، پولیس نے مبینہ قاتل کو گرفتار کر لیا، اسکی شناخت 19 سالہ نکولوس کروز کے نام سے ہوئی ہے جسے اسکول سے نکالا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے فائرنگ کرنے سے پہلے فائر الام بجایا جس سے افراتفری پھیل گئی، اسکے پاس ایک رائفل اور لاتعداد میگزینز تھے، اس نے اسکول کے باہر فائرنگ شروع کی اور تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اس کے بعد وہ عمارت میں داخل ہوا اور 12 افراد کو ہلاک کیا جبکہ دو افراد اسپتال میں دم توڑ گئے۔گزشتہ پانچ برس میں امریکا میں 291 ایسے واقعات پیش آچکے ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹر پر مرنے والوں کے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔