مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اس وقت پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے بہت اچھا وقت ہے: حافظ فرمان
مانچسٹر:پاکستان سے آئے ہوئے ممتاز سرمایہ کار سماجی رہنما حافظ فرمان کے اعزاز میں نبیل گروپ کے چیئرمین نوجوان بزنس مین نبیل جاوید نے مقامی ہوٹل میں پر لطف عشائیہ دیا جس میں برطانیہ کی کاروباری شخصیت چوہدری شہزاد،راجہ وحید لہڑی نے خصوصی شرکت کی،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ فرمان نے کہا کہ اس وقت پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے بہت اچھا وقت ہے،سی پیک کے منصوبے مکمل ہونے پر پاکستان ترقی یافتہ ملکوں میں شامل ہو جائے گا،میزبان نبیل جاوید قریشی نے مہمانوں کو خوش آمدید کے بعد کہا کہ ہم حافظ فرمان کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کرنے کیلئے شیڈول بنا رہے ہیں،سیاسی اور کاروباری شخصیت راجہ وحید لہڑی اور چوہدری شہزاد نے بھی مختصر خطاب کیا۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر