مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
برطانوی معاشرے میں رہتے ہوئے تمام تہوار میں حصہ لینا چاہئے: افضل خان
مانچسٹر:مانچسٹر کے مقامی ریسٹورنٹ کے ہال میں ویلنٹائن ڈے کے حوالہ سے ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد ہوا،مہمان خصوصی ممبر برطانوی پارلیمنٹ و شیڈو وزیر افضل خان نے کہا کہ ایسے دن کو منانے سے دوسروں سے اظہار یکجہتی ہوتی ہے اور برطانوی معاشرے میں رہتے ہوئے ہمیں دائرہ اسلام میں رہتے ہوئے مہذب طریقے سے تمام تہوار میں حصہ لینا چاہئے تاکہ اس سے مثبت پیغام جائے،آصف رشید بٹ نے کہا کہ ایسی تقریبات میں تمام کمیونٹیز کے افراد کو دیکھ کر دلی خوشی ہوتی ہے،کاروباری شخصیت نبیل جاوید نے کہا کہ ایسی تقریبات کا انعقاد کر کے ایک ایسا مثبت پیغام سب تک پہنچائیں جس میں ہمارے کردار کی عین عکاسی ہو سکے،فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والی نسرین نے پروگرام میں آئے گلو کاروں کے ساتھ مل کر حاضرین کو خوب محضوض کیا،اس رنگ برنگی تقریب میں تمام مکتبہ فکر کے افراد نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے اسے یادگار بنا دیا۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر