مقبول خبریں
الیکشن 2019 کیلئے کنگزوے وارڈ راچڈیل سے لیبر پارٹی کی مس ایلس رائٹ نامزد
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
روس کا طیارہ گر کر تباہ، 65 مسافروں سمیت 71 افراد ہلاک
ماسکو: حادثے کا شکار ہونے والے بدقسمت طیارے نے ماسکو کے ایئرپورٹ سے اڑان پھری تھی لیکن کچھ دیر بعد ہی گر کر تباہ ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کا ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں 65 مسافر اور عملے کے ارکان سوار تھے۔ بدقسمت طیارے نے ماسکو کے دومادودیوو ایئرپورٹ سے اڑا بھری اور اس کی منزلِ مقصود یہ اورسک نامی شہر تھا لیکن طیارہ کچھ وقت بعد ہی گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں سوار تمام افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔حادثے میں تباہ ہونے والا طیارہ اننتونوف اے این 148 روس کی قومی ایئرلائنز ساراتوف کی ملکیت تھا جو ماسکو کے مضافات میں رامنسکی نامی علاقے میں گِر کر تباہ ہوا۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اس نے آسمان سے آگ کے ایک گولے کو گرتے ہوئے دیکھا، جہاز کا ملبہ ایک بڑے علاقے پر پھیلا ہوا ہے۔