مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ اداکارہ جیا خان خودکشی کا کیس :سورج پنچولی پر فرد جرم عائد
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ جیا خان کی خودکشی کے ساڑھے 4 سال بعد ان کے سابق دوست سورج پنچولی پر فردجرم عائد کردی گئی ہے ۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق سورج پنچولی نے فرد جرم کی تردید کی اور اب 17 فروری سے مقدمے کی سماعت شروع ہوگی۔ خیال رہے کہ جیا خان نے 2013 میں خود کو پھندا لگا کر خودکشی کرلی تھی اور اپنے آخری خط میں سورج پنچولی پر زندگی تباہ کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔ بھارتی تحقیقاتی ادارے سی بی آئی کے مطابق سورج پنچولی نے پوچھ گچھ کے دوران حقائق چھپائے جبکہ انہوں نے پولی گرافک یا برین میپنگ ٹیسٹ کا حصہ بننے سے بھی انکار کیا۔