مقبول خبریں
پاکستانی کمیونٹی سنٹر اولڈہم میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد، برطانیہ بھر سے 20 ٹیموں کی شرکت
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی بھابی کے سوشل میڈیا پر چرچے
ممبئی :35 سالہ اداکارہ سنی لیون کا اصل نام کرنجیت ہے جنہوں نے 2011 میں سلمان خان کے کامیاب ریئلٹی شو بگ باس میں حصہ لیا تھا۔ سنی نے بولی وڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز 2012 میں پوجا بھٹ کی فلم ’جسم 2‘ سے کیا تھا۔اس بات میں کوئی شک نہیں کہ سنی لیون مداحوں کو اولین پسند ہیں ، وہ انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والی اداکارہ ہیں۔سنی لیون کی ایک جھک دیکھنے کیلئے مداحوں کا ایک سمندر امڈ آتا ہے، اس کا ایک ثبوت یہ تصویر بھی ہے۔انہوں نے بالی ووڈ میں اپنی شناخت اپنی اداکاری کے ذریعے بھی بنائی، ان پر خاصی تنقید بھی کی گئی تاہم انہوں نے بالی ووڈ میں اپنے آپ کو منوایا۔لیکن میڈیا پر اب جن خبروں کا چرچا ہے اس کی وجہ سنی لیون نہیں بلکہ ان کی بھابی کرشمہ نائڈو ہیں، جس کی کئی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں اور لوگ ان کا تقابل سنی لیون سے کر رہے ہیں جو خوبصورتی میں کسی طرح بھی سنی لیون سے کم نہیں ہیں۔کرشمہ نے 2016 میں سنی کے بھائی سے شادی کی، وہ پیشے کے لحاظ سے ایک سٹائلسٹ ہیں۔