مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ہر جگہ میرے خلاف کیسز ہیں، مقدمات میں وجہ ڈھونڈنے کی کوشش کریں:نواز شریف
اسلام آباد: نواز شریف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب، سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ سمیت ہر جگہ میرے خلاف کیسز چل رہے ہیں۔پانامہ ریفرنسز کے تناظر میں احتساب عدالت میں آج سابق وزیر اعظم کی 15 ویں پیشی ہوئی۔ عدالت سے واپسی پر میڈیا سے مختصر گفتگو میں نواز شریف نے کہا کہ نیب، سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ سمیت ہر جگہ ان کے خلاف کیسز چل رہے ہیں۔ انہوں نے صحافیوں سے کہا کہ وہ ان مقدمات میں وجہ ڈھونڈنے کی کوشش کریں۔احتساب عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کے وکیل کا کہنا تھا کہ سپلیمنٹری ریفرنس میں کوئی نیا اثاثہ سامنے نہیں آیا، نئے ریفرنس میں وہی پرانے الزامات ہیں۔ وکیل نواز شریف کا کہنا تھا کہ سپلیمنٹری ریفرنس میں مریم نواز شریف کا بینی فیشل ہونے کا الزام بھی موجود نہیں ہے۔