مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلمان ملکوں پر پابندی کا ایک سال، وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرہ
واشنگٹن: مسلمان ملکوں سے امریکا آمد پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پابندی کا ایک سال، وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرین نے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے نماز ادا کی۔مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر پناہ گزینوں کو خوش آمدید اور نفرت نہیں، ڈر نہیں جیسے نعرے درج تھے۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے لوگوں نے صدر ٹرمپ پر تنقید کی۔یاد رہے کہ عہدہ سنبھالنے کے ایک ہفتے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلے ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے 7 مسلمان ملکوں کے شہریوں پر 90 روز کے لیے امریکا کے سفر پر پابندی عائد کر دی تھی۔