مقبول خبریں
مکس مارشل آرٹ کونسل اور چیریٹی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کابل:غیر ملکی سفارتخانے کے قریب دھماکا، 40 افراد ہلاک،140 زخمی
کابل: افغان دارالحکومت پھر لرز اُٹھا، کابل میں غیر ملکی سفارتخانے کے قریب دھماکے میں 40 افراد ہلاک اور 140 سے زائد زخمی ہوگئے۔ کابل میں غیرملکی سفارتخانوں اور سرکاری عمارتوں کے قریب پولیس چیک پوائنٹ پر دھماکا ہوا۔ بارود ی مواد سے بھری ایمبولینس ہائی پیس کونسل کے قریب دھماکے سے پھٹ گئی۔ وزارت صحت کے مطابق دھماکے میں 40 افراد ہلاک اور 140 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔