مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مفادات کی جنگ سے نکل کردہشتگردی کے خلاف اتحاد کی ضرورت:مودی
ڈیوئوس: بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ تمام ممالک کو مفادات کی جنگ سے نکل کر دہشتگردی ،موسمی تبدیلی اور علاقائی سالمیت کے خطرات سے نمٹنے کیلئے اتحاد کی ضرورت ہے۔ڈیوئوس میں ہونے والے عالمی اقتصادی فورم میں تقریر کے دوران نریندر مودی نے تمام ممالک پر زور دیا کہ آئیے آزادی کا ایک ایسا جہاں تعمیر کریں جہاں تفرقہ و انتشار نہ ہو۔