مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
امریکا کےصدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نسل پرستانہ بیان، یورپ بھر میں مظاہرے
ڈیووس: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے افریقی ممالک اور ہیٹی سے متعلق نسل پرستانہ بیانات پر سوئٹزرلینڈ کے شہری سڑکوں پر آ گئے۔ ڈیووس ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لئے آمد سے پہلے ہی ان کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج کیا گیا۔نسل پرستانہ بیان پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو یورپ میں خفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لئے آنے سے پہلے امریکی صدر کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ زیورک، جنیوا اور ڈیووس سمیت متعدد شہروں میں ہزاروں افراد نے احتجاج کیا اور ریلیاں نکالیں۔زیورک میں دو ہزار لوگوں نے شہر کی سڑکوں پر مارچ کیا۔ انہوں نے ہاتھوں میں بینر اٹھا رکھے تحے جن صدر ٹرمپ اور اکنامک فورم کے خلاف نعرے درج تھے۔ مظاہروں کے دوران کئی مشتعل افرا دنے دکانوں کے شیشے بھی توڑ دیئے۔ ڈیووس میں سخت سیکیورٹی کے باوجود مظاہرین بینر اٹھائے اجلاس کے مقام تک پہنچ گئے۔