مقبول خبریں
دی سنٹر آف ویلبینگ ، ٹریننگ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام دماغی امراض سے آگاہی بارے ورکشاپ
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
جس لڑکی نے خواب دکھائے وہ لڑکی نابینا تھی!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ننھی زینب کا قاتل عمران 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
قصور: ننھی زینب کے قاتل عمران کو لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سخت سکیورٹی میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے سرکاری وکیل سے پوچھا کہ آپ کے پاس کیا ثبوت ہیں؟ انہوں نے بتایا کہ زینب کی ڈی این اے رپورٹ ہے۔ عدالت نے پوچھا کہ ملزم کی داڑھی تھی، وہ کہاں گئی؟ اس استفسار پر سرکاری وکیل نے جواب دیا کہ ملزم نے بچی کو زیادتی اور قتل کرنے کے بعد داڑھی کٹوا دی تھی۔ وکیل نے بتایا کہ 20 جنوری کو ملزم کے ڈی این اے کی تصدیق ہوئی اور پولی گرافک ٹیسٹ مثبت آیا۔ ملزم بچوں کو کھانے پینے کی چیزیں دے کر ورغلاتا تھا۔ تفتیشی افسر نے ملزم سے دیگر کیسز کی تفتیش کیلئے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی۔ عدالت نے اسے 14 روز کیلئے پولیس کے حوالے کر دیا۔