مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بزنس مین مہر وکیل احمد کا راچڈیل مانچسٹر کے ڈپٹی میئر کونسلر محمد زمان کے اعزاز میں عشائیہ
مانچسٹر:پاک ویلنسیاایسوسی ایشن اسپین و بزنس مین مہر وکیل احمد کیطرف سے راچڈیل مانچسٹر کے ڈپٹی میئر کونسلر محمد زمان،کونسلر شکیل احمد اور چوھدری خالد محمود کو لال قلعہ ریسٹورنٹ ویلنسیا میں پر تکلف عشائیہ دیا گیا۔بزنس مین مہر وکیل احمد،نائب صدر پاک ویلنسیا ایسوسی ایشن میاں شاہد حمید آرائیں کے علاوہ،متحرک کارکن پاک ویلنسیا ایسوسی ایشن نوید ارشد ہنجرا،لال قعلہ ریسٹورنٹ ڈائریکٹر افتخار احمد،حاجی محمد محسن لیلہ،فیاض آحمد باریہ،مہر فیصل وکیل،مہر نبیل وکیل و دیگر نے شرکت کی۔بزنس مین مہر وکیل احمد نے ڈپٹی میئر و وفد کو پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کو درپیش مسائل پربریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ یہاں پر کمیونٹی کو ریزیڈنٹ کارڈ کے علاوہ،روزگار نہ ملنے میں جو مشکلات ہیں ان میں ہم اپنی کمیونٹی کے ساتھ مکمل تعاون کر رہے ہیں۔اسی طرح پاک ویلنسیا ایسوسی ایشن کے نائب صدر میاں شاہد حمید آرائیں نے بھی بہت سارے کمیونٹی کے مسائل پر ڈپٹی میئر و وفد کو آگاہ کیا اور اپنی ایسوسی ایشن کی کارکردگی پر روشنی ڈالی۔جس پر ڈپٹی میئر و وفد نے انکی کمیونٹی کےلیے کاوشوں کو سراہا اور برطانیہ سے پاک ویلنسیا ایسوسی ایشن کو ہر مدد کی یقین دھانی بھی کروائی۔ڈپٹی میئر کونسلر محمد زمان نے بزنس مین وسماجی وکمیونٹی رہنماؤں کو برطانیہ آنے کی دعوت بھی دی،خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر