مقبول خبریں
پاکستان کا دورہ انتہائی کامیاب رہا ،ممبر برطانوی پارلیمنٹ ٹونی لائیڈ و دیگر کی پریس کانفرنس
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں طلبہ کو لیکچر دیں گی
لندن : اداکارہ کو آکسفورڈ یونین میں لیکچر دینے کیلئے مدعو کیاگیاہے۔ وہ طلبہ کو اپنی نئی فلم پیڈمین کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کریں گی۔واضح رہے پیڈمین کی کہانی ٹوئنکل کھنہ نے لکھی ہے جبکہ پروڈکشن کی ذمہ داریاں بھی انہوں نے ہی نبھائی ہیں۔ فلم میں ان کے شوہر اکشے کمار مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔