مقبول خبریں
برطانیہ کے ابھرتے ہوئے گلوکار عثمان فاروقی کے گانے جلوہ نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لاہور کے عوام کو شاباش جنہوں نے عمران خان کو آئینہ دکھایا: نواز شریف
ہری پور: صوبے میں لاڈلے کی حکومت ہے اور موٹروے نوازشریف بنا رہا ہے، عمران خان اب خود جیل جائیں گے ، سابق وزیر اعظم کا جلسے سے خطاب، نواز شریف کا کہنا ہے مجھے صرف ایک اقامے پر برخاست کر دیا گیا، بہت جذبے سے خدمت کر رہا تھا لیکن اس لوگوں نے صحیح صلہ نہیں دیا۔ انہوں نے کہا ملک سے 20، 20 گھنٹےکی لوڈشیڈنگ ختم کر دی، مخالفین نے ہمیشہ الزامات اور گالیوں کی سیاست کی ہے۔سابق وزیراعظم نے ہری پور جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا یہ جلسہ عوامی ریفرنڈم ہے، نیا پاکستان بنانے والے لاڈلے سن لو خلق خدا تمہارے بارے میں کیا کہتی ہے۔ انہوں نے کہا صوبے میں لاڈلے کی حکومت ہے اور موٹروے نوازشریف بنا رہا ہے، ہمارے سیاسی مخالفین کا اصول اور سیاست کہاں گئی؟، جو ایک دوسرے کو گالیاں دیتے ہیں، وہ لاہور میں ایک ہی صف میں کھڑے ہوئے۔ ان کا کہنا تھا عمران خان نے ہر شخص کو 4 سال گالیاں دیں اور زبان درازی لیکن اب تم خود جیل میں جاؤ گے، لاہور کے عوام کو شاباش جنہوں نے عمران خان کو آئینہ دکھایا۔