مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان مخالف اشتہارات،قونصلر جنرل پاکستان آفتاب قریشی نے انکوائری کی درخواست دے دی
مانچسٹر: برطانیہ میں لندن کے بعد مانچسٹر میں بھی پاکستان مخالف مہم زور پکڑ گئی بلیک کیس ٹیکسوں پر پاکستان مخالف نعرے چسپاں کردیئے گئے جن پر آزاد بلوچستان کے نعرے لکھے ہوئے ہیں جس پر کشمیری اور پاکستانیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے انہوں نے قونصلر جنرل پاکستانی میں فون کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا، قونصلر جنرل پاکستان آفتاب قریشی نے باقاعدہ طور پر مانچسٹر سٹی کونسل کو اپنی تشویش سے آگاہ کیا اور انکوائری کی درخواست کردی ہے اس سے پہلے لندن میں بھی ایسے ہی فیکسوں اور دیواروں پر آزاد بلوچستان کے بینرز چسپاں کئے گئے تھے۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر