مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اداکارہ ودیا بالن نے شاہ رخ خان کیساتھ کام کرنیکی خواہش ظاہر کر دی
ممبئی : بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ودیا بالن نے اپنے کیریئر میں اب تک کسی خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا نہیں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ تینوں خانز میں سے شاہ رخ خان میرے پسندیدہ اداکار ہیں اور اگر فلم ‘‘اجازت ’’ کا ریمیک بنایا گیا تو اس میں ضرور کام کرنا چاہیں گی لیکن فلم میں مرکزی کرداروں کو جاندار اور موزوں ترین ہونا چاہئے ۔