مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے ویزے میں نرمی کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی
لاہور:پاکستان کے دورے پر آئے سعودی وزیر تجارت و سرمایہ کاری ڈاکٹر ماجد بن عبداللہ نے اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مثالی تعلقات ہیں، پاکستان کے عوام سعودی عرب اور خادمین شریفین سے خصوصی لگاؤ رکھتے ہیں۔وزیراعظم نے پاک سعودی مشترکہ وزارتی کمیشن کے گیارہوں اجلاس کے انعقاد کا خیرمقدم کیا۔ سعودی وزیرتجارت نے کمیشن کے اجلاس کے فیصلوں سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ سعودی عرب پاکستان میں افرادی قوت کیلئے تربیتی ادارہ قائم کرے گا جبکہ پاکستانیوں کے لئے سعودی ویزے کے حصول کیلئے نرمی اور ویزہ فیس کم کی جائے گی۔