مقبول خبریں
پاکستانی کمیونٹی سنٹر اولڈہم میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد، برطانیہ بھر سے 20 ٹیموں کی شرکت
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں مبینہ کرپشن، نیب نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو طلب کر لیا
لاہور:نواز شریف کے بعد شہباز شریف بھی نیب کے ریڈار پر آ گئے۔ نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں مبینہ کرپشن کے معاملے کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق، نیب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو طلب کر لیا ہے۔ نیب حکام نے شہباز شریف کو 22 جنوری کو صبح ساڑھے 10 بجے طلب کیا ہے۔ تاہم، ترجمان پنجاب حکومت نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کو اب تک نیب کی جانب سے ایسا کوئی نوٹس موڈول نہیں ہوا۔نیب لاہور نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو کمپنیز سکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں طلب کیا ہے۔ نیب لاہور نے نیب آرڈیننس 1999ء کے تحت شہباز شریف کو طلب کیا ہے۔ شہباز شریف پر الزام ہے کہ انہوں نے آشیانہ اقبال میں کامیاب بولی حاصل کرنے والے کی بولی منسوخ کی۔ آشیانہ ہاؤسنگ سوسائٹی میں 19 کروڑ 30 لاکھ سے زائد کا نقصان ہوا۔ نیب ذرائع کے مطابق، شہباز شریف کے حکم پر آشیانہ اقبال کا پراجیکٹ آگے ایوارڈ کیا گیا جس سے 71 کروڑ 50 لاکھ کا نقصان ہوا۔