مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
آئی جی اور ڈی جی فرانزک لیب قصور جائیں، ملزم ملنے تک واپس نہ آئیں: شہباز شریف
لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب نے آئی جی پنجاب اور ڈی جی فرانزک لیب کو فوری قصور جانے کی ہدایت کر دی۔ ملزم تلاش کرنے تک واپس مت آئیں، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ہدایت۔وزیر اعلیٰ نے پولیس حکام کو دوٹوک ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ ملزم تلاش کرنا پڑے گا، میں عوام کو جواب دہ ہوں، جو حالات اور واقعات سامنے آئے ہیں، سب جواب دہ ہیں۔ شہباز شریف نے آئی جی پنجاب پولیس سے کہا کہ قصور میں جو کچھ ہوا حکومت اور پولیس دونوں کٹہرے میں کھڑی ہیں، جو کچھ ہو رہا ہے، آپ اس کے ذمہ دار ہیں، جب میں پنجاب کے عوام کو جوابدہ ہوں تو پولیس کو بھی جوابدہ ہونا پڑے گا، کسی کی غفلت اور کوتاہی پر سخت ایکشن لوں گا۔