مقبول خبریں
سیرت النبیؐ کے پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے:پیر ابو احمد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اوپرا کے ساتھ مقابلہ دلچسپ ہو گا، انہیں شکست دوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
لاہور: امریکی ٹاک شوز کی ملکہ سمجھی جانے والی اوپرا ونفری کے آئندہ صدارتی مہم میں حصہ لینے کی خبروں پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اوپرا کے ساتھ مقابلہ دلچسپ ہو گا، وہ انہیں شکست دیں گے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اوپرااونفری کے خلاف صدارتی مہم میں مزا آئے گا اور وہ صدارتی انتخابات میں انہیں شکست بھی دیں گے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میں اوپرا کو بہت اچھے سے جانتا ہوں، میں نے ان کا آخری شو کیا ہے، اوپرا سیاست سے پہلے سے مجھے جانتی ہیں اور وہ گزشتہ ہفتے ٹرمپ خاندان کے ساتھ تھیں، میرا نہیں خیال وہ ایسا کرنے جا رہی ہیں۔یاد رہے کہ لاس اینجلس میں گولڈن گلوب ایوارڈ کی تقریب کے دوران اداکارہ اوپرا اونفری کی آئندہ صدارتی انتخابات کی مہم میں حصہ لینے کی بات سامنے آئی تھی۔