مقبول خبریں
یوم عاشور کے حوالہ سے نگینہ جامع مسجد اولڈہم میں روح پرور،ایمان افروز محفل کا اہتمام
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق چیف سٹریٹجسٹ بھی اپنے بیان سے مکر گئے
واشنگٹن :دنیا میں صرف پاکستانی سیاست دان ہی یوٹرن لینے کے حوالے سے بدنام نہیں بلکہ امریکی بھی یو ٹرن لیتے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق چیف سٹریٹجسٹ سٹیو بینن نے ان کے بیٹے کے حوالے سے اپنا بیان بدل دیا۔اب تازہ بیان میں ان کا کہنا ہے کہ ٹرمپ جونئیر حب الوطن انسان ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق چیف سٹریٹجسٹ سٹیو بینن نے صحافی مائیکل وولف کی کتاب میں ان کے صاحبزادے ٹرمپ جونئیر کے حوالے سے بیان دیا تھا۔بینن کا کہنا تھا ٹرمپ جونیئر کی روسی حکام سے جون 2016 میں ہوئی، ملاقات غداری کے زمرے میں آتی ہے لیکن اب یو ٹرن لیتے ہوئے بینن نے تازہ بیان میں کہا ہے کہ ٹرمپ جونئیر ایک اچھے انسان اور محب وطن شہری ہیں۔بینن کے ٹرمپ جونیئر کو غدار کہنے کے بیان پر صدر نے تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ نوکری سے نکالنے کے بعد ان کا دماغ خراب ہوگیا ہے۔