مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اداکارہ جیکولین نے ہالی ووڈ فلم کے ہندی ریمیک پر کام شروع کر دیا
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے ہالی ووڈ فلم دی گرل آن دی ٹرین کے ہندی ریمیک پر کام شروع کر دیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیکولین فرنینڈس ، سلمان خان کے ساتھ فلم ریس 3 اور سوشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ فلم ڈرائیو کے علاوہ اب ہالی ووڈ فلم دی گرل آن دی ٹرین کے ہندی ریمیک پر بھی کام کر رہی ہیں۔