مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
آسٹریلوی اداکارہ جیسیکا فاک ہولٹ کے بچنے کی امیدیں دم توڑنے لگیں
سڈنی: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی اداکارہ جیسیکا فاک ہولٹ سینیٹ جارج ہسپتال میں زندگی اور موت کی سانسیں گن رہی ہیں۔ گزشتہ دنوں باکسنگ ڈے کے موقع پر وہ اپنے خاندان کے ہمراہ سفر پر تھیں کہ اچانک ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا۔ اس حادثے میں ان کا پورا خاندان ہلاک ہو گیا تھا جبکہ جیسیکا فاک ہولٹ کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کرایا گیا جہاں وہ اس وقت کوما ہیں۔28 سالہ جیسیکا فاک ہولٹ کے والدین اس حادثے میں موقع پر ہلاک ہو گئے تھے جبکہ ان کی بہن انابیلا ہسپتال میں تین روز قیام کے بعد دم توڑ گئیں تھیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ آسٹریلوی اداکارہ کی جان بچانے کی بھرپور کوششیں کر رہے ہیں۔