مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازع فیصلے کیخلاف مقبوضہ بیت المقدس میں احتجاج
مقبوضہ بیت المقدس: ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازع فیصلے کے خلاف مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینوں نے احتجاج کیا۔ مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد سیکڑوں افراد سڑکوں پر آ گئے۔بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کے فیصلے کے خلاف مظاہرین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔ مظاہرین نے ترکی کے جھنڈے اور ترک صدر کی تصاویر بھی اٹھا رکھی تھیں۔احتجاج میں بڑی تعداد میں خواتین نے بھی شرکت کی۔ مظاہرین نے سڑک پر ٹائر بھی نذر آتش کیے۔ قابض اسرائیلی فوجیوں نے مظاہرین کو منتشر تشدد کا روایتی ہتھکنڈا اپنایا اور خواتین کو بھی زدوکوب کیا گیا۔