مقبول خبریں
سیرت النبیؐ کے پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے:پیر ابو احمد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ اداکارہ سروین چائولہ کا شادی خفیہ رکھنے کے بعدباقاعدہ اعلان
ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ سروین چائولہ نے 2برس تک اپنی شادی خفیہ رکھنے کے بعداس کا باقاعدہ اعلان کردیاہے ۔ سروین کا کہنا ہے کہ وہ رشتہ ازدواج میں بندھ چکی ہیں۔سروین چائولہ نے حال ہی میں اپنی شادی کی خبر دی۔سروین نے ایک معروف بزنس مین اکشے ٹھکراس کیساتھ 2 برس قبل شادی کی تھی جسے انہوں نے خفیہ رکھا اور کسی کو بھی اس کی بھنک نہ پڑنے دی تاہم اب انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنی اور اپنے شوہر کی ایک ساتھ تصویر شیئر کرکے شادی کا اعلان کیا ہے ۔واضح رہے کہ اداکارہ سروین نے کئی ٹی وی شوز اور ڈراموں سے اپنے فنی سفر کا آغازکیا،وہ کئی فلموں میں کام کرچکی ہیں جبکہ ’’ہیٹ سٹوری ٹو‘‘سے انہیں کافی شہرت حاصل ہوئی۔