مقبول خبریں
دی سنٹر آف ویلبینگ ، ٹریننگ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام دماغی امراض سے آگاہی بارے ورکشاپ
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
جس لڑکی نے خواب دکھائے وہ لڑکی نابینا تھی!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اسرائیل کیخلاف احتجاج، نیوزی لینڈ کی گلوکارہ نے کنسرٹ منسوخ کر دیا
ولنگٹن: نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل فورسز کے تشدد کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔ اس احتجاج میں آرٹسٹ بھی شامل ہو گئے ہیں۔اسرائیل کے خلاف احتجاج میں نیوزی لینڈ کی گلوکارہ بھی شامل ہو گئی۔ گریمی ایوارڈ یافتہ لورڈ نے تل ابیب میں کنسرٹ منسوخ کر دیا ہے۔نیوزی لینڈ کی گلوکارہ لورڈ نے اگلے برس جون میں تل ابیب ہونے والا اپنا کنسرٹ منسوخ کر دیا ہے۔ کنسرٹ کے منتظمین نے منسوخی کی تصدیق کی ہے۔ میڈیا کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نیوزی لینڈ اور دنیا کے دوسرے ملکوں میں ان کے مداحوں نے ان پر زور دیا کہ وہ اپنا کنسرٹ منسوخ کر دیں۔