مقبول خبریں
جامع مسجد اولڈہم میں جشن عیدمیلادالنبیؐ کے حوالہ سے محفل کا انعقاد ،حامد سعید کاظمی و دیگر کی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ حسینہ رانی مکھرجی کا سوشل میڈیا کی دنیا میں داخل ہونے کا فیصلہ
ممبئی:بالی ووڈ حسینہ رانی مکھرجی نے موجودہ دور کے سب سے بڑے پلیٹ فارم سوشل میڈیا کی دنیا میں داخل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رانی کے پرستاروں کی شدید خواہش تھی کہ ان کی پسندیدہ اداکارہ جلد سے جلد سوشل میڈیا جوائن کر لیں اور اب رانی مکھرجی کو بھی سوشل میڈیا کی اہمیت کا اندازہ ہو گیا ہے لہٰذا وہ بہت جلد انسٹاگرام، ٹوئٹر اور فیس بک کی دنیا میں داخل ہونیوالی ہیں۔ رانی مکھرجی نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں اپنے پرستاروں سے آن لائن ملنے اور باتیں کرنے کے لیے بے تاب ہوں۔ رانی مکھرجی نے اپنی آنے والی فلم ہچکی کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم میں سے ہر انسان کی کوئی نہ کوئی کمزوری ہوتی ہے جو ہمیں زندگی میں پیچھے کی طرف دھکیلتی ہے لیکن اگر ہم اس کمزوری کو صرف ایک ہچکی کے طور پر دیکھیں تو ہم زندگی میں فتح حاصل کر سکتے ہیں۔