مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
امریکی عدالت نے مسلم ممالک کے شہریوں پر پابندی جزوی پر طور اٹھا لی
واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ کو ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑی۔ امریکا کی فیڈرل کورٹ کے جج نے مسلم ممالک کے شہریوں پر لگی پابندی جزوی پر طور اٹھا لی۔واشنگٹن کی عدالت میں سماجی تنظیم امریکن سول لیبرٹی یونین کی جانب سے ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی گئی تھی۔ عدالت نے کہا کہ جن تارکین وطن کے رشتہ دار امریکی شہری ہیں، ان کی درخواستوں پر غور ہونا چاہیے۔عدالت نے اپنے حکم نامے میں کہا ہے کہ سیکیورٹی کے معاملات کو بھی ساتھ ساتھ ٹھیک کیا جا سکتا ہے۔ یاد رہے کہ امریکی صدر نے صدارتی حکم کی مدد سے چھ مسلمانوں ملکوں کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگائی تھی۔