مقبول خبریں
یوم عاشور کے حوالہ سے نگینہ جامع مسجد اولڈہم میں روح پرور،ایمان افروز محفل کا اہتمام
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
عالمی فیشن ایوارڈ میں اسلام پسند چیچن صدر رمضان قادیروف کی صاحبزادی فاتح
لاہور: بین الاقوامی فیشن کے ایک حالیہ مقابلے میں چیچن صدر رمضان قادیروف کی صاحبزادی عائشہ قادیروف نے عالمی فیشن ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔عرب میڈیا کے مطابق عائشہ قادیروف نے یہ ایوارڈ روس کے دارالحکومت ماسکو میں حال ہی میں منعقدہ فیشن نیو ائیر ایوارڈ 2018ء نامی تقریب کے دوران وصول کیا۔روس میں گذشتہ اکتوبر کے دوران بین الاقوامی مرسڈیز بینز کمپنی کی جانب سے ایک ہفتے تک فیشن مقابلہ منعقد کیا تھا۔ اس فیشن شو میں 47 مختلف مواقع پر استعمال ہونے والے دیدہ زیب ملبوسات کی نمائش کی گئی تھی۔ ان میں محجب خواتین کی مناسبت سے حجاب ملبوسات کی نمائش چیچن صدر کی 18 سالہ صاحبزادی عائشہ قادیروف نے کی۔خیال رہے کہ عائشہ اپنی والد کے نو سال قبل قائم کردہ فردوس ملبوسات فیشن مرکز کی چیئر پرسن ہیں۔اس مرکز سے محجب خواتین کے لیے مختلف ڈیزائن کے پہناوے پیش کیے جاتے ہیں۔