مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ،اوورسیز پاکستانی ملک میں سرمایہ کاری کریں:گورنر سندھ محمد زبیر
مانچسٹر:برطانیہ کی کاروباری سیاسی،سماجی شخصیت اور راجہ گروپ کے چیئرمین راجہ وحید کی جانب سے گورنر سندھ محمد زبیر کے اعزاز میں لیٹری ہائوس میں عشائیہ دیا گیا جس میں ممتاز کاروباری شخصیات کے علاوہ نبیل گروپ کے چیئرمین اور نوجوان بزنس مین نبیل جاوید نے خصوصی طور پر شرکت کی،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ ہماری حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے کراچی میں امن و امان بحال ہو گیا ہے بجلی کی لوڈ شیڈنگ تقریباً ختم ہو گئی ہے،پاکستان میں جمہوریت ترقی کی راہ پر گامزن ہے،دھرنوں کی سیاست ملک کے مفاد میں نہیں،عدالتی فیصلوں پر شک و شبہات عوامی رد عمل کا نتیجہ ہے انہوں نے اوورسیز پاکستانیوں کو کہا کہ وہ اپنے ملک میں سرمایہ کاری کریں حکومت مکمل سہولیات اور تحفظ فراہم کرے گی۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر