مقبول خبریں
سیریا ریلیف کی چیئر پرسن ڈاکٹر شمیلہ کی طرف سے چیرٹی بر نچ کا اہتمام ، کمیونٹی خواتین کی شرکت
مسئلہ کشمیر بارےیورپی پارلیمنٹ انتخابات پر برطانیہ و یورپ میں بھرپور لابی مہم چلائینگے،راجہ نجابت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
سرچ آپریشن
پکچرگیلری
Advertisement
ن لیگ2018کے الیکشن میں دوبارہ دو تہائی اکثریت سے جیتے گی:میاں عبدالمنان ایم این اے
مانچسٹر:کریم گروپ کے چیئرمین چوہدری عبدالکریم کی جانب سے پاکستان سے آئے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی میاں عبدالمنان کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں عبدالمنان نے کہا کہ میاں نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن2018کا الیکشن دو تہائی اکثریت سے جیتے گی مسلم لیگ ن کی حکومت نے ملک میں لوڈ شیڈنگ تقریباً ختم کر دی ہے اوربتدریج بجلی سستی بھی کر رہے ہیں،سی پیک منصوبہ مکمل ہونے پر پاکستان دنیا کی ترقی یافتہ اقوام میں شامل ہوجائے گا،دھرنے والوں کو کبھی بھی عوام ووٹ نہیں دے گی،یہ ملک کے خلاف انٹر نیشنل سازش ہے،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پراپرٹی ٹائیکون چوہدری ہارون کھٹانہ نے کہا کہ ہم اورسیز کو چاہئے کہ اب پاکستان میں سرمایہ کاری کریں اورسیز کیلئے حکومت نے سپیشل سہولیات کا اعلان کیا ہے آخر میں میزبان چوہدری عبدالکریم نے مہمانوں کے ساتھ مہمان خصوصی میاں عبدالمنان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مسلم لیگ کی حکومت نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کا خیال رکھا ہے جس پر میاں نواز شریک کے شکر گزار ہیں۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر