مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ابھی شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی
ممبئی:بھارتی میڈیا کے مطابق معروف بھارتی اداکارہ پریانکا نے ایک تقریب میں شرکت کی جہاں اداکارہ سے ان کی شادی کے بارے میں سوال کیا گیا۔اداکارہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نے ابھی تک مجھے کوئی مناسب انسان نہیں ملا جس میں شادی کروں، یہ وجہ ہے کہ میری شادی میں تاخیر ہو رہی ہے۔ پریا نکا نے مزید یہ بھی کہا کہ جیسے ہی مجھے میرے مطابق لڑکا مل جائے گا تو میں شادی کر لوں گی۔تفصیلات کے مطابق پریانکا جلد ہی بالی ووڈ کی ایک فلم میں عامر خان کے ساتھ فلمی پردے پر دھوم مچاتی نظر آئیں گی۔