مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستانی بحری جہاز کی بحرین آمد پرپاکستانی سفیر جاوید ملک اور کپتان کی طرف سے پرتپاک تقریب کا انعقاد
بحرین:پاکستان نیوی کے بحری جہاز پی این ایس اصلت کی بحرین میں خیرسگا لی دورہ پر آمد پر پاکستانی سفیر جاوید ملک اور کیپٹن غلام اکبر کی جانب سے ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا - تقریب میں بحرین نیول چیف کموڈور محمد ال عصام برادر ممالک کے سفیروں بحرین میں تعینات نیول افسران پاکستانی کمیونٹی کی اہم شخصیات نے شرکت کی - اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پاکستانی سفیر جاوید ملک نے کہا پاکستان نیوی کی پیشوارانہ خدمات پر ہر پاکستانی کو فخر ہے اور پاکستان نیوی بحرین میں تعینات کومبائنڈ ٹاسک فورس کے اشتراک سےخطے کی امن اور سلامتی میں ایک کلیدی کردار ادا کر رہی ہے جس کا اعتراف کومبائنڈ ٹاسک فورس کی اعلی سطح کی قیادت نے کیا ہے - پاکستانی سفیر جاوید ملک نے بحرینی نیوی چیف کموڈور محمد ال اعصام کی تقریب میں شرکت پاکستان اور بحرین کے مضبوط دفاعی تعلقات کا منہ بولتا ثبوت ہے - تقریب میں امریکا چین ترکی اٹلی برطانیہ جرمنی روس جاپان انڈونشیا سرلنکا نیپال سوڈان سعودی عربی اور ملیشیا کے سفارکاروں نے شرکت کی اور پاکستانی سفیر جاوید ملک کے ساتھ ملکر خیرسگالی کیک کاٹا اور پاکستان کی کاوشوں کو سراہا ۔