مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کوئٹہ چرچ حملہ،مجرموں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے:چوہدری اظہر
مانچسٹر:کوئٹہ چرچ میں دہشت گردی کے واقعہ پر مانچسٹر مارک چرچ میں دعائیہ تقریب،تقریب میں برطانیہ بھر سے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی برطانیہ میں اقلیتی لیڈر چوہدری اظہر نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ مجرموں کو گرفتار کر کے انہیں منطقی انجام تک پہنچایا جائے انہوں نے سکیورٹی اہلکاروں اور پولیس افسروں کی تعریف کی۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر