مقبول خبریں
یوم عاشور کے حوالہ سے نگینہ جامع مسجد اولڈہم میں روح پرور،ایمان افروز محفل کا اہتمام
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
عمران خان کی صورت میں ایماندار، سچا لیڈر پاکستان کو ملا:آصف رشید بٹ
مانچسٹر:عمران خان کو سپریم کورٹ کی جانب سے جھوٹے کیس میں بری ہونے پر عمران خان لورز گروپ برطانیہ کی جانب سے یوم تشکر منایا گیا ،عمران خان لورز کے چیئرمین آصف رشید بٹ نے کہا کہ پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ عمران خان کی صورت میں ایک سچا ایماندار با اصول لیڈر ملا ہے اب پاکستان کو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا،گروپ کے صدر چوہدری بلال گجر نے کہا کہ اگلے الیکشن میں تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں دو تہائی اکثریت سے جیت کر عمران خان کی سربراہی میں حکومت بنائے گی،تقریب سے خطاب کرنے والوں میں سیکرٹری جنرل منیب شیخ،سٹی صدر عدیل اشرف،رضا بٹ،علی رضا،میر آزاد،خواجہ نعمان،بزنس ونگ کے صدر چوہدری وسیم،عارف چوہدری شامل تھے،جب سے یوکے میں عمران لورز بنی ہے جس کی قیادت آصف رشید بٹ جیسا نوجوان کر رہا ہے تب سے نوجوانوں میں برطانیہ بھر میں ایک نیا ولولہ پیدا ہوا ہے،روبینہ خان اور سومی نے خصوصی شرکت کی۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر