مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ترکی کا ٹرمپ کو منہ توڑ جواب،مشرقی بیت المقدس میں اپنا سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کر دیا
انقرہ:ترکی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے لیے سلامتی کونسل میں تحریک لانے کا فیصلہ کر لیا۔ صدر طیب اردوان نے تمام ممالک سے بیت المقدس کو فلسطین کا درالحکومت تسلیم کرنے کی اپیل کر دی۔ترک صدر طیب اردوان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے مشرقی بیت المقدس میں اپنا سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے ساتھ ہی تمام مسلم ممالک سے بیت المقدس کو فلسطینی دارالحکومت تسلیم کرنے کی اپیل بھی کر دی ہے۔انقرہ میں فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جمع ہونے والے ہزاروں کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ امریکی صدر کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے لیے ترکی سیکیورٹی کونسل میں تحریک پیش کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ اگر امریکا رکاوٹ بن گیا تو قرارداد جنرل اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔