مقبول خبریں
مکس مارشل آرٹ کونسل اور چیریٹی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
شاہ رخ خان سب سے زیادہ رومانوی اداکار ہیں:بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور
ممبئی:بالی ووڈاداکارہ کرینہ کپور نے شاہ رخ خان کو سب سے زیادہ رومانوی اداکار قرار دیدیا ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ اور شاہ رخ ایک ٹاک شو میں شریک تھے جہاں وہ ایک دوسرے کے حوالے سے سوالات کے جوابات دے رہے تھے اسی دوران جب اداکارہ سے شاہ رخ خان کے بارے میں پوچھا گیا توان کا کہنا تھا کنگ خان بالی ووڈ کے سب سے زیادہ رومانوی اداکارہیں۔ اداکارہ نے کہا جب آپ دنیا کے کسی بھی کونے پرجائیں اور وہاں کوئی بھارت کا نام لے تو سب سے پہلے آپکے ذہن میں شاہ رخ خان ہی آئینگے ۔کرینہ کپورنے مزید کہا شا ہ رخ خان اپنے کرداروں کی ہی بدولت لوگوں کے بہت قریب ہوئے یہ عادتیں اورہنرکسی اوراداکار کے پاس نہیں۔ اداکارہ نے کہا انہیں بذات خود شاہ رخ سے خوب باتیں کرنا پسند ہیں کیونکہ وہ ایسے اداکار ہیں جو مختلف چیزوں اور معاملات کو بہترین اندازمیں سمجھتے ہیں۔