مقبول خبریں
جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کے زیرِ اہتمام فکر مقبول بٹ شہید ورکز یونیٹی کنونشن کا انعقاد
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
صدر یوکے اسلامک مشن سکندر مرزا نے 16دسمبر کو نارتھ زون کے علمائے کرام کا اجلاس طلب کر لیا
اولڈہم:صدر یوکے اسلامک مشن سکندر مرزا نے یورپین اسلامک سینٹر اولڈہم میں بروز ہفتہ16دسمبر کو تمام نارتھ زون کے علمائے کرام کا اجلاس طلب کر لیا ہے جو ناظم علمائے کونسل نارتھ زون مولانا عبدالحکیم کی زیر صدارت ہو گا،جس میں نکاح رجسٹر کرنے کے نئے طریقہ کار سے لے کر علمائے کرام کی ذمہ داریاں و دیگر امور زیر غور ہوں گے،صدر مشن نے علما کونسل نارتھ زون کے ناظم مولانا عبدالحکیم سے کہا ہے کہ آپ نارتھ زون کے تمام علمائے کرام کی حاضری کو یقینی بنائیں،نارتھ زون کے اجلاس اس کے بعد صدر مشن تمام زونز کا اجلاس اسی ماہ میں بلائیں گے۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر