مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کنٹینر پر ایک طرف زرداری، دوسری طرف عمران کو بٹھا کر دکھاؤں گا:ڈاکٹر طاہر القادری
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں وکلاء کنونشن سے طاہر القادری نے اپنے مخصوص پُرجوش انداز میں خطاب کیا، کہتے ہیں احتجاج بار بار نہیں ہو سکتے، اب جو احتجاج کریں گے وہ آخری ہو گا۔انہوں نے نجفی کمیشن رپورٹ کو قدرت کا انتقام قرار دیدیا، کہتے ہیں تمام اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے ساتھ دیا جانے کا یقین ہے۔ طاہر القادری نے دعویٰ کیا کہ وہ جب چاہیں پی پی اور پی ٹی آئی کو ایک ساتھ بٹھا سکتے ہیں۔طاہر القادری نے پنجاب کے حکمرانوں کو سانحہ ماڈل ٹاؤن پر طنز کا نشانہ بھی بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ نون لیگ والے کہتے ہیں کہ انہیں گریٹر پلان نظر آ رہا ہے حالانکہ ان کی ساری عمر گریٹر پلان بناتے ہوئے گزری ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کو آڑے ہاتھوں لیا، کہتے ہیں کنٹینر پر ایک طرف آصف زرداری اور دوسری طرف عمران خان کو بٹھا کر دکھاؤں گا۔