مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی ابتدا میں مشکلات کا شکار ہو گی، نجومی کا دعویٰ
ممبئی: میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہر علم نجوم نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کو ابتدائی دنوں میں مشکلات کا سامنا رہے گا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی نجوم مالوو بٹ کا اپنے ایک انٹرویو میں ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کے حوالے سے کہنا تھا کہ یہ شادی دونوں کی زندگی میں جہاں خوشیاں لائے گی تو وہیں دونوں کو ابتدا میں پروفیشنل اور ذاتی زندگی میں توازن رکھنا ہو گا ورنہ آپس میں اختلافات اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔