مقبول خبریں
اولڈہم ہوپ ووڈ ہاؤس ہیلتھ سنٹر میں خواتین کو آگاہی دینے کیلئے لیڈی ہیلتھ ڈے کا اہتمام
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
تحریک کشمیر ڈنمارک کے زیر اہتمام کوپن ہیگن میں اظہار یکجہتی کشمیر کانفرنس کا انعقاد
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
کشمیر‘ جہاں خواب بھی آنسو کی طرح ہیں!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان فلسطین کے مسئلے پر ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا:جنرل قمر جاوید باجوہ
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے فلسطین کے سفیر نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے فلسطین کی صورتحال اور مسلم ممالک کو درپیش دیگر مسائل پر بات چیت کی۔ اس موقع پر بقات کرتے ہوئے سپہ سالار نے کہا کہ پاکستان فلسطین کے مسئلے پر ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین پر یکساں مؤقف رکھتے ہیں۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی نائب وزیر دفاع محمد بن سلمان العیش نے بھی ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے کی سکیورٹی صورتحال اور دفاعی تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے محمد بن سلمان العیش نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔