مقبول خبریں
جامع مسجد اولڈہم میں جشن عیدمیلادالنبیؐ کے حوالہ سے محفل کا انعقاد ،حامد سعید کاظمی و دیگر کی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سعودی عرب میں 35 سال بعد سینما گھر کھولنے کی اجازت دے دی گئی
ریاض:سعودی عرب میں سینما گھر کھولنے کی اجازت دے دی گئی، وزیر ثقافت اور اطلاعات نے مارچ دو ہزار اٹھارہ تک سینما گھر کھلنے کی امید ظاہر کی ہے۔ سعودی عرب میں پینتیس سال بعد اب سینما گھر پھر سے کھلیں گے، وزیر ثقافت اور اطلاعات عواد بن صالح کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جنرل کمیشن فار آڈیو ویژول سے سینما گھروں کے لائسنس جاری کرنے کا آغاز کر دیا گیا ہے، امید ہے کہ مارچ دو ہزار اٹھارہ تک سینما گھر کھول دیئے جائیں گے۔