مقبول خبریں
پاکستانی کمیونٹی سنٹر اولڈہم میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد، برطانیہ بھر سے 20 ٹیموں کی شرکت
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بے باک نہ ہونے پر بالی ووڈ میں دوست کم ہیں:اداکارہ ریچہ چڈا
ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ ریچہ چڈا نے انکشاف کیا کہ انہیں فلمی کیریئر کے ابتدائی دنوں میں تجویز دی گئی کہ وہ ایک اداکار کیساتھ تعلقات بڑھائیں تاکہ انہیں انڈسٹری میں جگہ بنانے میں مدد ملے۔ ریچہ چڈا کا کہنا تھا اگر بالی ووڈ میں ایسے کرتوت کرنیوالوں کے نام لینے والے افراد سامنے آجائیں تو انڈسٹری میں بھونچال آجائیگا اور ایسا کرنے پر انڈسٹری کے بہت سارے لوگ اپنے کام اور زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔ اداکارہ نے کہا اگر بالی ووڈ میں بھی لوگوں کو تحفظ دیا جائے اور ان کی حوصلہ افزائی کی جائے تو بہت سارے غلط لوگوں کے نام سامنے آ سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بے باک ہونے اور مشوروں پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے بالی ووڈ میں ان کے دوست کم ہیں۔