مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سشما سوراج نے خواجہ آصف کے خط کا جواب دیدیا: ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف کے خط کا جواب بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے دیا ہے۔ اپنے خط میں بھارتی وزیر خارجہ نے لکھا ہے کہ بھارتی فوج فائرنگ صرف دراندازی کی صورت میں کرتی ہے۔تاہم ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے اس الزام کے پیش نظر کئی بار ایل او سی پر فائرنگ کے واقعات کی تحقیقات اقوام متحدہ کے فوجی مبصر مشن سے کرانے کی تجویز بھی دی ہے مگر بھارت اقوام متحدہ کے فوجی مبصر مشن کو آزادانہ کام نہیں کرنے دیتا۔ رواں سال بھارت نے 1300 سے زائد بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خط لکھنے کا مقصد ایل او سی پر قیمتی جانوں کے ضیاع کا سلسلہ روکنا تھا۔