مقبول خبریں
مئیر کونسلر جاوید اقبال کی طرف سے نسیم اشرف اور قاری محمد بلال کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ کی سپر سٹار سری دیوی کی فلمیں اب سکول کے نصاب کا حصہ بنیں گی
ممبئی:سری دیوی کے مداح نے ایک سکول بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں فلمیں سکول کے نصاب کا حصہ بنیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مداح نے سری دیوی کے اعزاز میں سکول بنانے کا ارادہ کیا ہے جس میں سری دیوی کی فلمیں اور انکے ڈانس سٹائل کو پڑھایا جائیگا۔رپورٹ کے مطابق سری دیوی نے اپنے نام پر نہ صرف سکول بنانے کی اجازت دیدی ہے بلکہ وہ سکو ل کا افتتاح اورنصاب پر نظر ثانی بھی کریں گی۔