مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
دو سال تک سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، ریکس ٹیلرسن
واشنگٹن: عالمی سطح پر شدید احتجاج کے بعد امریکہ ایک قدم پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گیا۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کا کہنا ہے کہ اگلے دو سال تک امریکی سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، یروشلم کے مستقبل کا حتمی فیصلہ فلسطینی اور اسرائیلی عوام باہمی ڈایئلاگ کے بعد ہی کرنا ہے۔دوسری جانب وائٹ ہاؤس کی جانب سے فلسطینی حکام کو تنبیہ کی گئی ہے کہ امریکی نائب صدرکی محمود عباس سے ملاقات منسوخ کرنے کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے، ٹرمپ کے بیان کے بعد فلسطینی صدر نے مائیک پنس سے ملاقات منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ادھر روسی وزیر خارجہ نے بھی امریکی صدر کے فیصلے کو سمجھ سے بالا تر قرار دیا ہے۔