ممبئی : بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ فرانسیسی میگزین ایلی کی21 ویں سالگرہ کے دسمبر کے شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں جس میں وہ سیاہ اور میرون رنگ کے لباس میں بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔دوسری جانب عالیہ بٹ اپنی نئی فلم ڈریگن کی عکسبندی کا آغاز جلد ہی کروائیں گی جس میں ان کے مد مقابل ہیرو اداکار رنبیر کپور ہوں گے ۔ |