مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
فلسطینی تنظیم حماس نے اسرائیل کے خلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا
مقبوضہ بیت المقدس: غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس نے اسرائیل کے خلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ میڈیا سے گفتگو میں کا کہنا تھا کہ ہم عوام سے صہیونی دشمن کے خلاف انتفادہ تحریک شروع کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔ انہوں نے فلسطینی عوام سے مطالبہ کیا کہ اس وقت تک مزاحمت جاری رکھی جائے، جب تک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور قابض طاقتوں کو احساس نہیں ہو جاتا کہ انہوں نے یہ غلط فیصلہ کیا ہے۔دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے صدر ٹرمپ کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے حقیقت کو تسلیم کیا ہے۔ ادھر اسرائیلی وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ کئی دیگر ممالک کے ساتھ بھی رابطے میں ہیں، جو ٹرمپ جیسا فیصلہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اس میں کوئی شک نہیں کہ امریکی سفارتخانہ منتقل ہونے کے بعد کئی ممالک اپنے سفارت خانے یروشلم منتقل کر دیں گے۔